نشتر‘نرسنگ کالج کے سامنے فلٹر پلانٹ بند‘ ڈاکٹرز ودیگر عملہ کو مشکلات

  نشتر‘نرسنگ کالج کے سامنے فلٹر پلانٹ بند‘ ڈاکٹرز ودیگر عملہ کو مشکلات

  

ملتان (خصو صی رپورٹر )نشتر ہسپتال کی انتظامیہ نے نرسنگ کالج کے سامنے واٹر فلٹریشن کو بلا وجہ بند کروادیا واٹر فیلٹریشن پلانٹ کے بند ہوجانے سے ڈاکٹرز. سٹاف نرسز (بقیہ نمبر11صفحہ6پر)

اور پیرا میڈیکل سٹاف ملازمین اور مریضوں کے لواحقین کو سخت مشکلات کا سامنا۔نشتر ہسپتال کے ڈاکٹرز اور ملازمین اور ان کے فیملی ممبران فلٹر شدہ پانی نہ ملنے پر مختلف بیماریوں میں مبتلا ڈاکٹرز.سٹاف نرسیز اور پیرا میڈیکل سٹاف نے نرسنگ کالج کے سامنے واٹر فلٹریشن پلانٹ کو دوبارہ شروع کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

فلٹر پلانٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -