مظفر گڑھ:سرکل علی پور پولیس کے 2ملازمین کرپشن کے الزام میں معطل

  مظفر گڑھ:سرکل علی پور پولیس کے 2ملازمین کرپشن کے الزام میں معطل

  

مظفرگڑھ(نامہ نگار) ڈی پی او مظفرگڑھ کا ایک اور احسن اقدام,ایک ایس ایچ او سمیت 3 افسر معطل, سرکل علی پور پولیس کے 2 ملازمین کو کرپشن کے الزام میں معطل کر دیا,(بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

ڈی پی او مظفرگڑھ نے اپنے محکمے سے کالی بھیڑوں کا صفایا کرنا شروع کردیا۔ معطل ہونے والے پولیس اہلکاروں میں حضور بخش بھٹہ اے ایس آئی تھانہ سٹی علی پور اور سہیل خان گوپانگ کانسٹیبل مال خانہ جات علی پور تعینات تھے۔ جبکہ ایس ایچ او تھانہ سرور شہید اسلم خان ملغانی کو بھی ناقص کارکردگی پر ڈی پی او مظفر گڑھ ندیم عباس کی جانب سے معطل کر دیا گیا ہے,

معطل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -