عوام حکومت کی ناقص پالیسیوں کی بدولت اکتا چکی ہے:ثاقب خورشید

      عوام حکومت کی ناقص پالیسیوں کی بدولت اکتا چکی ہے:ثاقب خورشید

  

وہاڑی (بیورورپورٹ،نامہ نگار )ایم پی اے میاں محمد ثاقب خورشید(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام حکومت کی ناقص پالیسیوں کی بدولت اکتا چکی ہے موجودہ حکومت ہر محاز پر ناکام ہو چکی ہے موجودہ حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے عوام پر مہنگائی کا جن مسلط کردیا گیا ہے آٹا چینی پٹرول بحران نے ان کا کچہ چٹھا کھول کے رکھ دیا ہے ان کی بھڑکیں اور وعدے سب دھڑم تختہ ہو گئے ہیں موجودہ حکومت نے دوسالوں میں ملکی معیشت کو بیس سال پیچھے کردیا ہے روپے کی قدر کرنے کم ہونے سے سب سے زیادہ غریب عوام متاثر ہوئی ہے حکومت اپنوں کو نوازنے کے لیے پہلے چیزیں سٹاک کرواتی ہے اور پھر ریٹ بڑھا دیتی ہے جس سے مافیا اربوں روپے کما جاتا ہے۔

ثاقب خورشید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -