عیدالاضحی،حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کو صرف ایک چھٹی دیدی

عیدالاضحی،حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کو صرف ایک چھٹی دیدی

  

لاہور (آن لائن) عیدالاضحی کی تعطیلات کے حوالے سے پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کی پیروی کرنے کا فیصلہ کیا ہے، بتایا گیا ہے کہ عیدالاضحی بروز جمعہ ہونے کی صورت میں سرکاری سطح پر صرف ایک چھٹی دی جائے گی جبکہ قوم بروز ہفتہ اور اتوار ہفتہ وار تعطیلات کریں گے، پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت کے تمام سرکاری ادارے پیر کے روز معمول کے مطابق کھلیں گے۔

عیدالاضحی

مزید :

صفحہ اول -