امریکی محکمہ خارجہ کی جاپان کو 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری

امریکی محکمہ خارجہ کی جاپان کو 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی محکمہ خارجہ نے جاپان کو 23 ارب ڈالر مالیت کے 105 ایف 35 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی منظوری دے دی۔امریکی اسٹیٹ ڈپارٹمنٹ کیمطابق جاپان کیدفاع کو مضبوط، مؤ ثر بنانے کی صلاحیت میں اضافے کیلئے امریکی معاونت قومی مفادمیں ہے۔امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ مجوزہ فروخت سے خطیمیں عسکری توازن تبدیل نہیں ہوگا۔
منظوری

مزید :

صفحہ اول -