لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیاگیا

لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل ...
لاہور ہائیکورٹ میں شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دیدیاگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)شہبازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرنے والا لاہورہائیکورٹ کا بنچ تحلیل ہو گیا،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ نے نیا بنچ تشکیل دے دیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہورہائیکورٹ کے جسٹس عابد مسعود نقوی بنچ کے سربراہ ہوں گے ،پرانے بنچ کے سربراہ جسٹس سردار احمد نعیم نئے بنچ میں بطور رکن شامل ہیں،نیا بنچ شہبازشریف کی درخواست پر سماعت 16 جولائی کوکرے گا۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -