منشیات برآمدگی کیس،راناثنااللہ کاآج عدالت پیش نہ ہونےکافیصلہ، حاضری معافی کی درخواست دائر

منشیات برآمدگی کیس،راناثنااللہ کاآج عدالت پیش نہ ہونےکافیصلہ، حاضری معافی ...
منشیات برآمدگی کیس،راناثنااللہ کاآج عدالت پیش نہ ہونےکافیصلہ، حاضری معافی کی درخواست دائر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)منشیات برآمدگی کیس میں راناثنااللہ نے آج عدالت پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے،راناثنااللہ کے وکیل کی طرف سے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق انسداد منشیات عدالت میں رانا ثنااللہ کیخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت آج ہو گی،لیگی رہنما رانا ثنا اللہ نے آج عدالت میں پیش نہ ہونے کافیصلہ کیا ہے،راناثنااللہ کے وکیل کی طرف سے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی گئی۔
درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ قومی اسمبلی سیشن کے باعث پیش نہیں ہوسکتا،عدالت حاضری معافی کی درخواست منظورکرے۔