پاک افغان تجارت کے لیے اہم انگوراڈا کھول دیا گیا

پاک افغان تجارت کے لیے اہم انگوراڈا کھول دیا گیا
پاک افغان تجارت کے لیے اہم انگوراڈا کھول دیا گیا

  

اسلام آباد(ویب ڈیسک) پاک افغان تجارت کیلیے اہم انگور اڈا کھول دیا گیا۔جنوبی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر واقع یہ دروازہ اہم گزرگاہ ہے جو دونوں اطراف کے عوام کو کاروباراورروزگار کے علاوہ صحت اور تعلیم کے مواقع بھی فراہم کرتا ہے۔پاکستان نے کوروناوبا کے پیش نظر 16 مارچ کوبند کر دیا تھا۔ اسے کھولنے پر دونوں اطراف کے عوام نے حکومت کا شکریہ ادا کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -اسلام آباد -