پاکستانی ریسرچ سکالر و صحافی سید سبطین شاہ، ڈاکٹر آف فلاسفی بن گئے

پاکستانی ریسرچ سکالر و صحافی سید سبطین شاہ، ڈاکٹر آف فلاسفی بن گئے
پاکستانی ریسرچ سکالر و صحافی سید سبطین شاہ، ڈاکٹر آف فلاسفی بن گئے

  

دبئی (طاہر منیر طاہر)سید سبطین شاہ اپنی مسلسل محنت اور تعلیم کی لگن کے باعث ڈاکٹر آف فلاسفی بن گئے۔ حال ہی میں انہوں نے مرکزی یورپ کی یونیورسٹی آف وارسا سے ڈاکٹر آف فلاسفی برائے سیاسی و انتظامی امور کی ڈگری حاصل کی ہے۔

سید سبطین حسین نے ابتدائی کچھ عرصہ دبئی میں بھی گزارا ، وہ ایک حقیقت پسند صحافی بھی ہیں۔ ان کی کامیابی پر امارات میں مقیم ان کے دوستوں اور صحافی برادری نے انہیں ان کی عظیم کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ اپنی صلاحیتوں کو اپنے ہم وطنوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی استعمال کریں گے۔

مزید :

تارکین پاکستان -