پیٹرول بحران پر حکومتی رویہ نے چینی سکینڈل کی یاد تازہ کردی ،شہبازشریف

پیٹرول بحران پر حکومتی رویہ نے چینی سکینڈل کی یاد تازہ کردی ،شہبازشریف
پیٹرول بحران پر حکومتی رویہ نے چینی سکینڈل کی یاد تازہ کردی ،شہبازشریف

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر اوراپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبازشریف نے کہاہے کہ حکومت مافیاز اور مافیاز حکومت کی مدد سے چل رہے ہیں ،پیٹرول بحران پر حکومتی رویہ نے چینی سکینڈل کی یاد تازہ کردی ۔

قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہاہے کہ جون میں پیٹرول کی قلت کے دوران فروخت زیادہ کیوں ہوئی؟،لاک ڈاوَن اور تیل کی قلت کے باوجود فروخت اتنی زیادہ کیوں سامنے آئی؟شہبازشریف نے کہاکہ یہ امر حیران کن ہے کہ مئی میں فروخت 6 لاکھ 35 ہزار ٹن کیوں سامنے آئی ؟۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -لاہور -