خوبرو پاکستانی اداکارہ کی 'بے باک' تصویر وائرل لیکن لوگوں کے 'فضول' تبصروں سے کیسے بچاو کیا؟

خوبرو پاکستانی اداکارہ کی 'بے باک' تصویر وائرل لیکن لوگوں کے 'فضول' تبصروں سے ...
خوبرو پاکستانی اداکارہ کی 'بے باک' تصویر وائرل لیکن لوگوں کے 'فضول' تبصروں سے کیسے بچاو کیا؟

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) گلیمر کی بہتات اور جدید تراش خراش سے بنے بے باک لباس اگرچہ پاکستانی شوبز انڈسٹری میں مقبول ہو رہے ہیں تاہم پاکستانی عوام کے تبصرے شاید سیلیبرٹیزکیلئے کچھ زیادہ ہی ناپسندیدہ ہوچکے ہیں

معروف اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے بھی اپنی ایک ایسی ہی  نسبتا 'بے باک' تصویر انسٹا گرام پر شیئر کی ہے جو اگرچہ مکمل  بیک لیس تو نہیں ہے تاہم سوشل میڈیا صارفین کے عمومی رویے کا جائزہ لیا جائے تو ان  کے لیے یہ آسانی سے قابل قبول بھی نہیں ہے۔

View this post on Instagram

@thankgodimfabulous_

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak) on

لوگوں کے مزاج سے شاید صحیفہ بھی اچھے سے واقف تھیں اس لیے انہوں نے  لوگوں کے 'فضول' تبصروں سے بچنے  کے لیے کمنٹس کا سیکشن ہی بند کردیا۔

View this post on Instagram

Avail 25% off on entire stock of @tooney.teez by applying CODE : SAHEEFA25 #25percentoff #tooneyteez #discount

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak) on

صحیفہ اپنی خوبرو تصاویر کے ذریعے انسٹا پر اپنے مداحوں سے داد سمیٹتی رہتی ہیں۔

View this post on Instagram

This cute little bag from @thestreetstylestore

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak) on

صحیفہ کے انسٹاگرام پر چار لاکھ سے زائد فالوورز ہیں۔

View this post on Instagram

????

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak) on

یہاں آپ صحیفہ کی کچھ خوبصورت تصاویر دیکھ سکتے ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak) on

View this post on Instagram

@yourpjcloset

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak) on

View this post on Instagram

#2014 #tb

A post shared by Saheefa Jabbar Khattak (@saheefajabbarkhattak) on

مزید :

تفریح -