انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کیس کی سماعت18 جولائی تک ملتوی کردی

انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کیس کی سماعت18 جولائی تک ملتوی کردی
انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کیس کی سماعت18 جولائی تک ملتوی کردی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)انسداد دہشتگردی عدالت نے سانحہ بلدیہ ٹاﺅن کیس کی سماعت18 جولائی تک ملتوی کردی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق سانحہ بلدیہ کیس کی اے ٹی سی میں سماعت ہوئی،رو¿ف صدیقی،رحمان بھولا،زبیرچریاودیگرملزم عدالت پیش ہوئے ،وکیل درخواست گزار نے کہاکہ زبیرچریاپرلگائے جانے والے الزامات بے بنیادہیں،زبیرچریاکامقدمے سے کوئی تعلق نہیں، عدالت نے کیس کی سماعت 18 جولائی تک ملتوی کردی ،وکیل صفائی آئندہ سماعت پراپنے دلائل جاری رکھیں گے ۔

مزید :

علاقائی -سندھ -کراچی -