سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 650 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا ایک لاکھ 8 ہزار 300 روپے تولہ ہوگیا ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 557 روپے کمی کے ساتھ 92 ہزار 849 ہوگئی ہے۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 2 ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد سونا 1799.49 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔

مزید :

بزنس -