گلبرگ اے تھری میں T-Squareلگژری اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب

گلبرگ اے تھری میں T-Squareلگژری اپارٹمنٹس کی افتتاحی تقریب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) اے گلبرک تھری لاہورمیں 2اور3بیڈT-Squareلگژری اپارٹمنٹس کی پری لانچنگ کی رنگا رنگ تقریب، مہمان خصوصی اعظم خان نے کیک کاٹ کر VIPلانچنگ کا افتتاح کیا۔ چیف ایگزیکٹومحمد عثمان، قیصر بھٹی نے دیگر مہمانوں کے ساتھ  دعا کروائی اس موقع پر قیصر بھٹی نے خطاب کرتے ہوئے کہا T-Square    ایک منفرد پراجیکٹ ہے اس کی ہائٹ پر ٹینس کوٹ ہے  یہ لاہور کے مرکز گلبرک میں جدید لفٹ پر مشتمل ہوں گے یہ اپارٹمنٹ لاہور میں نئی جدت متعارف کرا رہے ہیں جدید سہولیات سے آراستہ ا پارٹمنٹس سستے ہونے کے ساتھ ساتھ آسان اقساط میں دستیاب ہوں گے آج سے مکمل بکنگ کا اغاز کر رہے ہیں 70فیصد گرے ورک مکمل ہو چکا ہے۔چیئرمین فاؤنڈر گروپ حاجی لطیف نے کہا کہ قیصر بھٹی ہمارے بھائی ہیں ہم ان کا بھر پور ساتھ اور ہر طرح کی مہم چلائیں گئے۔        03008493889-03218493889پر رابط کر کے معلومات لی جاسکتی ہیں۔