مہنگائی کی لہر غریبوں کی زندگیاں نگل رہی ہے،آغا ذوالفقار

مہنگائی کی لہر غریبوں کی زندگیاں نگل رہی ہے،آغا ذوالفقار

  

لاہور(سٹی رپورٹر) پیٹرن انچیف مرکزی تنظیم تاجران لاہور آغا ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی کی بے قابو لہر غریب اور سفید پوش طبقے کی زندگیاں نگل رہی ہے۔ ترقی خوشحالی کی روشن منزل پانے کیلئے تاجر کمیونٹی اور تجارتی حلقوں کو سبسڈیز دینا ہو گی،تاجر کمیونٹی اور تجارتی مراکز ہی ملک میں مضبوط معیشت اور خوشحال ترقی یافتہ مملکت کی ضمانت ثابت ہوسکتے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -