معاشی پالیسیوں میں اصلاحات لائی جائیں،رانا اخلاق علی

معاشی پالیسیوں میں اصلاحات لائی جائیں،رانا اخلاق علی

  

لاہور(سٹی رپورٹر) چیئرمین لبرٹی مارکیٹ ٹریڈرز ایسوسی رانا اخلاق علی نے کہا ہے کہ کاروباری امور کو ریورس گیئر سے نکالنے کیلئے معاشی اقتصادی پالیسیوں میں جدیدطرزپرضروری اصلا حا ت انتہائی ناگزیر ہیں۔ حکومت ملک میں ٹیکس کی شرح کاروباری توازن کے ساتھ مطابقت رکھتے ہوئے تشکیل دے۔ ٹیکس ریکوری میں جدید نظام متعارف کرواتے ہوئے ملک میں ٹیکس نیٹ کی شفافیت اور تناسب بزنس سیکٹر سے مشاورت اور باہمی آہنگی سے مرتب کیا جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -