طلبہ و طالبات کا مطالعاتی دورہ

  طلبہ و طالبات کا مطالعاتی دورہ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)دارِ ارقم سکول‘ بلال گنج کیمپسکے طلبا و طالبات اور اساتذہ نے ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور اور عظیم پبلک ہائی سکول‘ گوپے رائے‘ ٹھوکر نیاز بیگ‘ لاہورکے طلبہ اور اساتذہئ کرام نے ایوانِ قائداعظمؒ، -1شاہراہِ نظریہئ پاکستان‘ جوہر ٹاؤن‘ لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا۔ دریں اثناء موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹ نے جامعہ نظامیہ رضویہ‘ اندرون لوہاری گیٹ‘ لاہور کا وزٹ کیا۔ ایوانِ کارکنانِ تحریکِ پاکستان‘ ایوانِ قائداعظمؒ اور مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبہ کی مجموعی تعداد135تھی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -