ورثاء کی تلاش

  ورثاء کی تلاش

  

لاہور(پ ر)جنرل ہسپتال گیٹ کے قریب ایک 60سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے،قد پانچ فٹ 6انچ،رنگ گندمی اور سفید شلوار قمیض پہن رکھی ہے اگر کو ئی اس کو جانتا ہو تو اس پتہ پر رابطہ کریں ”امیاں محمد اسلم انسپکٹر انچار ج تھانہ فیکٹری ایریا،ے ایس آئی بلا ل حسین  سے ان نمبرز پر رابطہ کریں 03224307870،03008488772۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -