ہال روڈ کے تاجر پارکنگ مسائل سے بری طرح متاثرہیں،فیصل رفیق

  ہال روڈ کے تاجر پارکنگ مسائل سے بری طرح متاثرہیں،فیصل رفیق

  

لاہور(سٹی رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ کے نائب صدر فیصل رفیق نے کہا ہے کہ ہال روڈ کی تاجر برادری اور تجارتی مراکز پارکنگ کے مسائل سے بری طرح متاثر ہورہے ہیں، ہال روڈ کے حقیقی مسائل کی بجائے تاجروں کو نئے الیکشن کا لالی پاپ دینے والے پلازہ مافیا نان ایشوز کی سیاست کررہے ہیں، ہال روڈ کی تاجر برادری کے الیکشن تاجر کمیونٹی کرائے گی انشااللہ ہم شفاف الیکشن کے ذریعے حقیقی تاجر نمائندوں کا چناؤ کرکے ہال روڈ کے مسائل حل کریں گے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -