بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دینے تو الیکشن کرائے جائیں،ذکر اللہ مجاہد

  بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہیں دینے تو الیکشن کرائے جائیں،ذکر اللہ ...

  

لاہور(پ ر)امیر جماعت اسلامی لاہور میاں ذکر اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کواختیارات نہیں دینے توالیکشن کروائے جائیں۔ اندرون شہر سمیت نشیبی علاقوں میں ٹوٹی سٹرکیں اور گلی محلوں میں بوسیدہ سیوریج نظام نے شہریوں کی زندگی اجبران بنا دی ہے ان خیالات کا اظہارا نہوں نے جماعت اسلامی لاہور کی شوری کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اجلاس میں انجینئر اخلاق احمد، ملک شاہد اسلم، ضیاالدین انصاری، حاجی ریاض الحسن، چوہدری محمود الاحد، وقار ندیم و ڑ ا ئچ، چوہدری محمد شوکت، اطہر محمود، ڈاکٹر محمود خان، خبیب نذیر،عمر شہباز علاقہ،شعیب یعقوب،خالد احمد بٹ، احمد سلمان بلوچ،فیض الباری،انجینئر احمد سلمان، چوہدری عبدالواحد،چوہدری عبدالقیوم،محمد انور گوندل، عبدالحفیظ اعوان،عبدالرشید مرزا،انجینئر حماد رشید،عبدالعزیز عابد نے شرکت کی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -