کاہنہ، لین دین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ،تین ملزمان گرفتار

کاہنہ، لین دین کے تنازعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ،تین ملزمان گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کاہنہ کے علاقے میں لین دین کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ۔ پولیس نے تین ملزمان کو اسلحہ سمیت گرفتار کرکے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقے حمزہ ٹاؤن میں لین دین کے تنازعے پر دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا 15 کی اطلاع پر پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے حسن بٹ۔غفار اور مقصود کو اسلحہ سمیت گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا۔

مزید :

علاقائی -