محکمہ داخلہ نے گریڈ 17کے  د و افسران کے تقرر و تبادلے  کے احکامات جاری کردئیے

 محکمہ داخلہ نے گریڈ 17کے  د و افسران کے تقرر و تبادلے  کے احکامات جاری کردئیے

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) محکمہ داخلہ نے گریڈ 17کے د و افسران کے تقرر و تبادلے کے احکامات جاری کر دئیے۔ محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات ملک لیاقت علی کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل ساہیوال جبکہ ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ جیل گجرات غلام سرور کو سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل گجرات تعینات کر دیا گیا۔

مزید :

علاقائی -