سرکل رجسٹرار آڈٹ پنجاب کوآپریٹوز علی حسنین ایڈمنسٹریٹر پاکستان راجپوت کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی تعینات

سرکل رجسٹرار آڈٹ پنجاب کوآپریٹوز علی حسنین ایڈمنسٹریٹر پاکستان راجپوت ...

  

لاہور (پ ر) سیکرٹری کوآپریٹوز احمد رضا سرور اور رجسٹرار کوآپریٹوز پنجاب  نے سرکل رجسٹرار آڈٹ پنجاب علی حسنین کو ایڈمنسٹریٹر پاکستان راجپوت کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی لاہور تعینات کردیا۔علی حسنین نے چارج سنبھال لیا ہے اور سیکرٹری کوآپریٹوز احمد رضا سرور اور رجسٹرارکوآپریٹوز پنجاب کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا اور اپنے دفتری امور کی ادائیگی میں بھر پور صلاحیتوں کے استعمال کا ارادہ ظاہر کیا۔

مزید :

کامرس -