شاردہ،مریم نواز کو مقامی خواتین کی جانب سے کپڑوں اور جیولری کا تحفہ

شاردہ،مریم نواز کو مقامی خواتین کی جانب سے کپڑوں اور جیولری کا تحفہ

  

شاردہ (این این آئی)سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کو کنٹرول لائن پر واقع وادی نیلم کے تاریخی مقام شاردہ میں مقامی خواتین کی جانب سے کشمیری کپڑے اور جیولری کا تحفہ دیا گیا ہے۔اس موقع پر شاردہ کی مقامی خواتین نے مسلم لیگ نون کی نائب مریم نواز کو کشمیری ہار بھی پہنایا۔

تحفہ

مزید :

صفحہ اول -