مفتی تقی عثمانی پر مبینہ حملے میں گرفتار ملزم کا 14روزہ ریمانڈپر جیل منتقل

   مفتی تقی عثمانی پر مبینہ حملے میں گرفتار ملزم کا 14روزہ ریمانڈپر جیل منتقل

  

کراچی(این این آئی)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے مفتی تقی عثمانی پر مبینہ حملے کے کیس میں گرفتار ملزم کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں مفتی تقی عثمانی پر مبینہ حملے کا کیس جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر پولیس نے ملزم عاصم لئیق کو عدالت میں پیش کردیا عدالت نے ملزم کو 14 روزہ عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا کیس کے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر چالان پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

 مفتی تقی کیس

مزید :

صفحہ اول -