پیرپگاڑا کی والدہ انتقال کر گئیں عقیدت مند گھروں میں رہ کر  دعا کریں،ترجمان کنگری ہاؤس

پیرپگاڑا کی والدہ انتقال کر گئیں عقیدت مند گھروں میں رہ کر  دعا کریں،ترجمان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا پیر سید صبغت اللہ شاہ۔پیر سید صدر الدین شاہ راشدی اور پیر سید علی گوھر شاہ راشدی کی والدہ انتقال کرگئیں ہے۔اس سلسلے میں کنگری ہاؤس کے ترجمان کلیم اللہ وسان نے پیر صاحب پگارا کی ہدایت پر حر جماعت،قریبی رشتہ داروں،عقیدت مندوں اور دوستوں سے گزارش کی ہے کہ وہ کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی مناسبت سے اپنے اپنے گھروں میں رہ کر دعائے مغفرت کریں گی الحال آنے کی زحمت نہ کریں۔
ترجمان کنگری ہاوس

مزید :

صفحہ اول -