بلاول بھٹو امریکہ چلے گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں اہم ملاقاتیں متوقع

بلاول بھٹو امریکہ چلے گئے، واشنگٹن اور نیویارک میں اہم ملاقاتیں متوقع

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری امریکہ چلے گئے۔ ترجمان کے مطابق بلاول بھٹو ایک ہفتے بعد وطن واپس آئیں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے امریکہ کے دورے کے دوران بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقاتیں متوقع ہیں۔ وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ بھی ان دنوں امریکہ میں نجی دورے پر ہیں۔ 

بلاول بھٹو

مزید :

صفحہ اول -