سردار آصف احمد علی پاکستان کے تمام ملکوں کیساتھ  اچھے تعلقات ہونے چاہئے 

سردار آصف احمد علی پاکستان کے تمام ملکوں کیساتھ  اچھے تعلقات ہونے چاہئے 

  

پاکستان نیشنل ریفارمز موومنٹ (پی این آر)کے چیئرمین بریگیڈئر (ر) نادر میر نے ایشو آف دی ڈے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ا مریکہ کے تعلقات بہتر ہونے چاہئے یہ ہمارا موقف ہے امریکہ نے افغانستان میں بیس سال جنگ لڑی ہے اب جبکہ امریکہ کی جنگ وہاں ختم ہو رہی ہے اور امریکہ کی فوج وہاں سے نکل رہی ہے اور امریکی صدر جوبا ئیڈین نے وہاں سے جو اپنی فوج نکالی ہے اس سے یقینی طور پر ہمارے تعلقات بہتر ہونے چاہئے بلکہ ہم تو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کے تمام ملکوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہونے چاہئے اور اپنے ملک کے مفاد کو مدنظر رکھتے ہوئے سب کے ساتھ اچھے تعلقات ہم کو کرنے بھی چاہئے۔

بریگیڈئر (ر) نادر میر 

مزید :

صفحہ اول -