وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھا ہے 

  وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھا ہے 

  

تحریک انصاف کے مرکزی رہنما صداقت عباسی نے کہا ہے کہ جب سے عمران خان وزیر اعظم بنے ہیں تب سے ہی ان کی یہ بھرپور کوشش رہی ہے کہ امریکہ سمیت تمام ہمسایہ ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات قائم کیے جائیں وزیر اعظم عمران خان نے ہمیشہ پاکستان کے مفاد کو مقدم رکھا ہے اور وہ ہر اس پالیسی کو ترجیح دیتے ہیں کہ جس کی وجہ سے پاکستان کو مزید ترقی اور خوشحالی کا موقع مل سکے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔

صداقت عباسی 

مزید :

صفحہ اول -