امریکہ کے پاکستان پر دباؤ کا آنیوالے دنوں میں پتہ چل جائیگا

امریکہ کے پاکستان پر دباؤ کا آنیوالے دنوں میں پتہ چل جائیگا

  

جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی رہنما لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ سفارتکاری کے محاز پر اونچ نیچ تو ہوتی رہتی ہے جہاں تک امریکہ کی بات ہے تو امریکہ چونکہ افغانستان سے نکلا ہے اور وہ اب اڈوں کی تلاش میں ہیں۔ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کرتے ہوے ان کا کہنا تھا کہ امریکہ کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے بقول کے انہوں نے امریکہ کواڈے دینے سے انکار کردیا ہے اب دیکھنا یہ ہے کہ پاکستان اپنے اس موقف پر کس حد تک قایم رہتا ہے اور امریکہ ان پر کس حد تک اپنا دباؤبڑھاتا ہے اس کا پتہ آنے والے دنوں میں چل جائے گا۔

لیاقت بلوچ

مزید :

صفحہ اول -