جنوبی وزیرستان، سیکورٹی  فورسز کی گاڑی پر نامعلوم  افراد کی فائرنگ،جوان زخمی

جنوبی وزیرستان، سیکورٹی  فورسز کی گاڑی پر نامعلوم  افراد کی فائرنگ،جوان ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹانک(نمائندہ خصوصی)جنوبی وزیرستان: سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک جوان زخمی، تفصیلات کے مطابق جنوبی وزیرستان سب ڈویژن لدھا کے علاقہ قلندر میں گزشتہ رات بعض نامعلوم افراد کی جانب سے سیکورٹی فورسز کی گشت پر معمور گاڑی پر فائرنگ سے ایک جوان شدید زخمی ہوا، وقوعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا۔