ملاکنڈ یونیورسٹی نے موسم گرما  کے تعطیلات کااعلان کردیا

ملاکنڈ یونیورسٹی نے موسم گرما  کے تعطیلات کااعلان کردیا

  

چکدرہ(تحصیل رپورٹر)ملاکنڈ یونیورسٹی نے موسم گرما کے تعطیلات کااعلان کردیا، یونیورسٹی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق موسم گرما کے تعطیلات کے پیش نظریونیورسٹی کے زیر انتظام سکول اینڈ کالج 12جولائی سے 13جولائی جبکہ دونوں کیمپس کے تمام تدریسی شعبے 19جولائی تا13اگست 2021بند رہیں گے تاہم تحقیقی سرگرمیاں جاری رہیں گی جبکہ انتظامی شعبے بھی تعطیلات کے دوران کھلے رہیں گے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -