بورڈ میں طلباء کی آسانی کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرایا،شریف گل 

بورڈ میں طلباء کی آسانی کیلئے آن لائن سسٹم متعارف کرایا،شریف گل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنوں (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بنوں بورڈ کے چئیر مین شریف گل نے اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے بورڈ میں بنیادی کام کئے جو کہ پہلے کاغذات اور بورڈ کو طلباء ارہے تھے لیکن صوبائی حکومت نے صوبائی نے اعلان کے مطابق ہم نے بورڈ میں طلباء کی اسانی کیلئے ان لائن سسٹم متعارف کرایاجو کہ طلبا کو امتحانات میں داخلے کیلئے مشکلات نہ ہو طلباء کا ان لائن پورٹل کے زریئعے جو ہم نے ڈیٹا کولیکٹ کیا اسی کے مطابق طلباء کی اسانی کیلئے رولنمبر سلیپ کا اجراء کیا انہوں نے کہا کہ جو امتحانات ہال میں اساتذہ کی ڈیوٹی کیلئے ڈرا کا سسٹم متعارف کرا دیا گیا ہے جو ان ویب سائیڈ کے زریئعے انکو معلومات دی جاتی ہیں اور اس میرٹ پر جو بھی ٹیچر اجائے انکی ڈیوٹی لگ جاتی ہیں اسمیں کسی کا بے سفارشات کی کنجائش نہیں انہوں نے کہا کہ ہم نے تمام ہالوں کیلئے سی سی ٹی وی کیمرے نصب کئے ہیں اور ان لائن منیٹرنگ سسٹم کے زریئعے امتحانی ہالوں کو کنٹرول کیا جاتا ہے اسطرح پرائیویٹ سکولوں نے اپنی مدد اپ کے تحت سی سی ٹی وی کیمرے لگا دئے ہیں جس سکولوں میں فذیکل خامیاں تھی  ان ہدایت دی دور کر دی جائے بنوں مڈل کالج سکول میں امتحانی ہال میں سپر ڈنٹ اور ڈپٹی سپرڈنٹ کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے نوٹس لیتے ہوئے ریمو کر دئے ان کی جگہ پر میرٹ پر انے والے افراد کو ڈیوٹی لگا دی ہے ہم نے بنوں بورڈ کو ڈیجٹل لائزیشن کرنے کیلئے  ون ونڈو فسیلٹیشن سنٹر بنایا ہے طلباء کو باسانی معلومات تک رسائی ہو بورڈ کو مزید ڈیجتل لائزیشن کرنے کیلئے انٹرنل نیٹ ورکنگ کے ذریئعے بورڈ کے تمام ریکارڈ کو محفوظ کیا جائے گا