نوشہرہ دریاے کابل میں نوجوان نہاتے ڈوب گیا
نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ دریاے کابل میں نوجوان نہاتے ڈوب گیا نوشہرہ کے علاقے پشتون گڑھی کے مقام پر دریائے کابل میں ایک نوجوان کے ڈوبنے کی اطلاع پر ریسکیو 1122 غوطہ خور ٹیم موقع پر پہنچ گئی ریسکیو 1122 نوشہرہ کے ماہر غوطہ خوروں کی جانب سے سرچ آپریشن جاری ابتدائی اطلاعات کے مطابق رحیم زیب عمر 18 سال دریائے کابل میں نہاتے ہوے ڈوب گیا ہیدریا میں ڈوبنے والے شخص کی تلاش کیلئے ریسکیو 1122 نوشہرہ سے شاہد،حماد اور خرم پر مشتمل ماہر غوطہ خوروں کا سرچ آپریشن جاری۔