شبقدر،نیب کلرک آصف  غفار خان دریائے کابل  میں ڈوبنے سے جاں بحق

شبقدر،نیب کلرک آصف  غفار خان دریائے کابل  میں ڈوبنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


شبقدر(تحصیل رپورٹر)  36سالہ نیب کلرک دریائے کابل میں نہاتے ہوئے حاجی زئی کے مقام پر ڈوبنے سے جاں بحق، واقعات کے مطابق نیب حیات آباد میں کلرک آصف غفار خان ولد غفار خان سکنہ پہلوان قلعہ شبقدر حاجی زئی کے پکنک سپاٹ پر دریائے کابل میں نہانے کے دوران ڈوب گیا جہاں ریسکو1122نے اس کی لاش کو 2گھنٹے کے جدوجہد کے بعد ریسکو کرلیا۔ جسکو بعد ازاں مقامی قبرستان میں دفن کردیا۔ مرحوم ریٹائرڈ ایف سی صوبیدار عبدالجبار خان کا بھتیجا تھا۔