تخت بھائی،خواجہ سراء کے قتل میں ملوث ملزمان عدالت میں پیش 

تخت بھائی،خواجہ سراء کے قتل میں ملوث ملزمان عدالت میں پیش 

  

تخت بھائی (نمائندہ خصوصی)مشہور ڈانسر خواجہ سراء  مبشر سید عرف کالجی کے قتل میں ملوث گرفتار ملزمان بلال ولد مرزا خان اورجان عالم عرف جانے ولدمحمد عمر ساکنان سری بہلول کو ہفتے کے روز ساڑو شاہ پولیس کی تفتیشی انچارج سب انسپکٹر ظاہر خان نے جوڈیشل مجسٹریٹ سو ل جج تخت بھائی راشد علی کی عدا لت میں پیش کرکے عدا لت سے ان کاتین روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کرلیا۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -