ماسٹر حاجی عبدالوحید  خان کی ممانی کا انتقال

ماسٹر حاجی عبدالوحید  خان کی ممانی کا انتقال

  

سرائے نورنگ (نمائندہ پاکستان)گورنمنٹ ہائی سکول منگلہ کرم پار کے سی ٹی استاد ماسٹرحاجی عبدالوحیدخان کی مامی انتقال کر پاگئیں ہیں۔مرحومہ کی،نمازجنازہ گزشتہ روز  حمیدآباد میں ادا کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -