الپہ‘ طالبعلم پر تشدد‘ ملزم گرفتار‘ پولیس کارروائی تیز‘ دیگر افراد کا گھیرا تنگ

الپہ‘ طالبعلم پر تشدد‘ ملزم گرفتار‘ پولیس کارروائی تیز‘ دیگر افراد کا ...

  

ملتان (وقائع نگار)  تھانہ الپہ کے علاقہ میں طالب علم پر تشدد کے معاملہمعاملے پر پولیس نے وقوعہ میں ملوث ملزم (بقیہ نمبر6صفحہ6پر)

ظفر ہراج گرفتار کرلیا۔واضح رہے ملزم ظفر ہراج نے طالب علم خضر کھوکھر ولد حق نواز قوم کھوکھر کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔وقوعہ کی اطلاع پر پولیس تھانہ الپہ نے موقع پر پہنچ کر بروقت کاروائی کا آغاز کر دیا۔جبکہ گرفتار ملزم کے خلاف تھانہ الپہ میں مقدمہ درج کر کے کاروائی پولیس کی جا رہی ہے۔ار دیگر ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔

طالبعلم تشدد 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -