ماہر تعلیم‘ ممبر برٹش ایمپائر طہٰ قریشی‘ طارق  قریشی‘ طاہر ثقلین‘ رضوان قریشی کی والدہ   انتقال کر گئیں‘ آج صبح8بجے مدرسہ  قاسم العلوم گلگشت میں نماز جنازہ 

ماہر تعلیم‘ ممبر برٹش ایمپائر طہٰ قریشی‘ طارق  قریشی‘ طاہر ثقلین‘ رضوان ...

  

ملتان (سٹی رپورٹر)بین الاقوامی شہرت یافتہ مذہبی سکالر،ماہر تعلیم، ممبر برٹش ایمپائر،چیئرمین فورم فار انٹرنیشنل ریلیشنز ڈویلپنمٹ طہٰ قریشی، طارق قریشی،طاہر ثقلین قریشی(بقیہ نمبر17صفحہ6پر)

، اوررضوان قریشی کی والدہ  ماجدہ طویل علالت کے باعث گذشتہ روز انتقال کر گئیں ہیں  مرحومہ کا نماز جنازہ آج مورخہ 11 جولائی، بروز اتوار، بوقت آٹھ بجے صبح مدرسہ قاسم العلوم گول باغ گلگشت میں ادا کیا جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -