مظفرگڑھ،استاد کی اپنے شاگرد سے بدفعلی 

 مظفرگڑھ،استاد کی اپنے شاگرد سے بدفعلی 

  

 مظفرگڑھ (نامہ نگار) مظفرگڑھ میں 11 سالہ بچے کو مبینہ طور پر اجتماعی بدفعلی کا نشانہ بنایا گیا پولیس نے واقعہ کے بعد مقدمہ درج کرکے قاضی ہدایت اللہ کو گرفتار کرلیا۔تفصیل کے مطابق قصبہ گرمانی موضع ٹبی (بقیہ نمبر20صفحہ6پر)

نظام قاضی ہدایت اللہ نے الیکٹریشن کی دکان بنائی ہوئی تھی محمد سرفراز  دکان پر کام سیکھنے آتا تھا موسم کی خرابی کی وجہ سے استاد نے شاگرد کو کہا آج میرے پاس رہ جا صبح گھر چلے جانا سرفراز اپنے استاد قاضی ھدایت اللہ کے پاس رہ گیا رات ہوتے ہی استاد درندہ بن گیا اور اپنے ہی شاگرد سرفراز کوبد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا۔

شاگرد

مزید :

ملتان صفحہ آخر -