مہندر پال سنگھ کااسلام آباد کادورہ، اہم شخصیات سے ملاقاتیں، پراجیکٹس پرتبادلہ خیال

 مہندر پال سنگھ کااسلام آباد کادورہ، اہم شخصیات سے ملاقاتیں، پراجیکٹس ...

  

رحیم یار خان(بیورو رپورٹ)ایم پی اے مہندر پال سنگھ نے (بقیہ نمبر27صفحہ6پر)

مذہبی،سیاسی،اور دیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں جس میں   ساوتھ پنجاب سمیت رحیم یارخان  کی تعمیر ترقی کے لیے 5 کروڑ سے  جاری میگا سکیموں سمیت اقلیتی امور پر سنٹرل سیکرٹریٹ کے سینئر نائب صدر پاکستان تحریک انصاف ارشد داد،مرکزی جوائنٹ سیکریٹری پی ٹی آئی مصدق گھمن،وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم اہنگی پیر نورالحق،چیف ارگنائزر پاکستان تحریک انصاف سینیٹر سیف اللہ خان سے  خصوصی اور تفصیلی گفتگو کی  ایم پی اے سردار مہندر پال سنگھ کا اسلام آباد کا دورہ جس میں انہوں نے وفاقی وزیر مذہبی امور وبین المذاہب ہم اہنگی پیر نورالحق قادری سے ملاقات کی اور ان کی ہمشیرہ کی وفات پر اظہار تعزیت کی اور دکھ کا اظہار کیاسردار مہندر پال نے اسلام آباد دورے میں سینٹرل سیکرٹریٹ میں مرکزی جوائنٹ سیکرٹری پی ٹی آئی مصدق گھمن چیف آرگنائز پاکستان تحریک انصاف سینیٹر سیف اللہ خان نیازی،سیکرٹریٹ میں مرکزی سینئر نائب صدر ارشد داد سے خصوصی ملاقاتیں کی اور پنجاب بھر میں جاری ترقی کاموں جن میں میگا پروجیکٹس پر خصوصی بات چیت کی ایم پی اے مہندر پال نے کہا کے جس طرح موجودہ حکومت نے ترقیاتی کام شروع کئے ہیں چند دنوں میں ان علاقوں میں خوشحالی ہی خوشحالی ہو گی وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے عوام کو بہتر سہولیات مل رہی ہیں انہوں نے ساوتھ پنجاب کی اقلیتی امور پر بھی تفصیلی گفتگو کی۔

مہندر پال سنگھ 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -