چھٹیاں کرنیوالے ڈاکٹرز کو سپیشل الاؤنس نہ دینے کا فیصلہ‘ نوٹیفکیشن فائنل 

چھٹیاں کرنیوالے ڈاکٹرز کو سپیشل الاؤنس نہ دینے کا فیصلہ‘ نوٹیفکیشن فائنل 

  

 ملتان (وقائع نگار)  محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے ٹیچنگ ہسپتالوں میں کام کرنیوالے کسی بھی قسم کی چھٹی پر (بقیہ نمبر29صفحہ6پر)

رہنے والے ڈاکٹروں کو سپیشل الانسرزنہ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جس کا نوٹیفیکیشن   جاری کر دیا ہے۔نوٹیفیکیشن کے مطابق جو ڈاکٹر کسی بھی قسم کی چھٹی کرے گا ان کو ہیلتھ پروفیشنل الانس۔ہیلتھ کیر الانس۔ نان پریکٹیسنگ الانس اور ہیلتھ سیکٹر ریفارمز الانس بھی نہیں ملے گا۔

الاؤنس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -