نامور شاعر پروفیسر ڈاکٹر عاصی کرنالی مرحوم کے صاحبزادے سابق ڈائریکٹر ایم ڈی اے احمد مستنیر انتقال کر گئے 

نامور شاعر پروفیسر ڈاکٹر عاصی کرنالی مرحوم کے صاحبزادے سابق ڈائریکٹر ایم ڈی ...

  

 ملتان (سپیشل رپورٹر) نامور شاعر پروفیسر ڈاکٹرعاصی کرنالی مرحوم کے صاحبزادے اور سابق ڈائریکٹر یم ڈی اے احمد مستنیرہفتے کے(بقیہ نمبر31صفحہ6پر) 

روز دل کادورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔ ان کی عمر58برس تھی اور وہ پروفیسر شارق جاوید اورعظمت کمال کے بھائی تھے۔ان کے پسماندگان میں چاربچے شامل ہیں۔ ان کی نماز جنازہ ہفتے کو ساڑھے نوبجے شب حیدریہ مسجد  گلگشت کالونی میں ادا کی گئی۔ نماز جنازہ میں ادیبوں، شاعروں،شعبہ تعلیم سے وابستہ شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

انتقال 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -