راجن پور: پولیس آپریشن‘ مغوی طالبعلم 3ماہ بعد بازیاب

راجن پور: پولیس آپریشن‘ مغوی طالبعلم 3ماہ بعد بازیاب

  

راجن پور(ڈسڑکٹ رپوٹرر)راجن پور تھانہ داجل پولیس نے 3 ماہ قبل اغوا ہو نے والا آٹھویں کلاس کا طالب علم با زیاب کرلیا ہے  تفصیل کے مطابق ایس (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)

ایچ او داجل مہر زوالفقار علی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ تین ماہ قبل آٹھویں کلاس کا طالبعلم امین اللہ اغوا ہو گیا تھا جسے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے کوٹ ادو سے بازیاب کرایا گیا ہے مغوی کو اس کے والد عبدالرزق کے حوالے کردیا ہے جس کا مقدمہ نمبر 142/21 درج کر کے  ملزمان اغوا کاروں کو پکڑنے کے لیے پولیس ٹیمیں بنا دی گئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -