خواجہ عامر فرید کوریجہ کی کمشنر آفس ڈیرہ آمد،اہم شخصیات سے ملاقاتیں 

 خواجہ عامر فرید کوریجہ کی کمشنر آفس ڈیرہ آمد،اہم شخصیات سے ملاقاتیں 

  

حاصل پور(نمائندہ پاکستان) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی خصوصی دعوت پر پیر آف کوٹ مٹھن شریف خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ کمشنر آفس ڈیرہ پہنچے، ترقیاتی منصوبوں کے علاوہپر وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار  نے پیر آف کوٹ مٹھن شریف (بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

فرزند فرید ؒ خواجہ محمد عامر فرید کوریجہ سے خصوصی دعا کرائی، صاحبزادہ خواجہ عزیر عامر کوریجہ سمیت وزرا اراکین قومی، صوبائی اسمبلی بیورو کریسی کے اعلی حکام موجود تھے۔

عامرفرید

مزید :

ملتان صفحہ آخر -