آزاد کشمیر انتخابات، بلاول کی عدم موجودگی میں آصفہ انتخابی مہم چلائیں گی

آزاد کشمیر انتخابات، بلاول کی عدم موجودگی میں آصفہ انتخابی مہم چلائیں گی

  

کراچی (آئی این پی)پیپلزپارٹی نے  چیئرمین بلاول بھٹو کے دورہ امریکا کے پیش نظر آصفہ بھٹو کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کیا ہے، آصفہ بھٹو آزاد کشمیرمیں پارٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی،تفصیلات کے مطابق  بلاول کی عدم موجودگی میں آصفہ بھٹوآزادکشمیرکادورہ کریں گی، آصفہ بھٹو آزاد کشمیرمیں پارٹی کی انتخابی مہم چلائیں گی او آزادکشمیرمیں جلسوں،ریلیوں سے خطاب کریں گی۔

آصفہ بھٹو

مزید :

صفحہ اول -