کشمیر الیکشن اہم‘ بلاول بھٹو کی اپنی سیاست زیرو‘ اورنگزیب خان کھچی 

کشمیر الیکشن اہم‘ بلاول بھٹو کی اپنی سیاست زیرو‘ اورنگزیب خان کھچی 

  

وہاڑی(بیورورپورٹ،نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ایم این اے اورنگزیب خان کھچی(بقیہ نمبر47صفحہ7پر)

 جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر طاہر انور واہلہ نے کہا ہے کہ ازاد کشمیر میں ناسمجھ اور کم عقل لوگ نہیں رہتے گزشتہ 74 سال سے دشمنوں سے لڑ رہے ہیں انہیں علم ہے کہ کون ان کے ساتھ اچھے برے وقت میں کھڑا رہا نہ مسلم لیگ ن نے ان کا ساتھ دیا اور اس وقت جو قیادت مسلم لیگ ج اور پی ٹی آئی کی نمائندگی کررہی ہے انہیں سیاست کی اب ج د کا بھی نہیں پتہ انہیں اتنا بھی علم نہیں ہے کہ سٹیج پر کھڑے ہوکر کیا بات کرنی ہے انہیں شرم آنی چاہئے عمران خان بارے یہ بات کرتے ہوئے کہ انہوں نے کشمیر کو بھارت کے ہاتھوں فروخت کردیا بلاول بھٹو کی اپنی سیاست زیرو ہے وہ آج بھی ذوالفقار بھٹو اور بے نظیر کی قربانیاں اپنے کھاتے ڈال رہے ہیں مریم اور بلاول سے کشمیری نوجوان پوچھ رہے تھے کہ گزشتہ پانچ سال سے آپ کہاں تھے لہذا ہمارے ووٹ بھی اسی پارٹی کو جائیں گے جنہوں نے ہر سٹیج پر ہماری بات کی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -