بستی ملوک‘ منشیات فروش سے 1کلو  20گرام چرس برآمد‘ مقدمہ درج 

بستی ملوک‘ منشیات فروش سے 1کلو  20گرام چرس برآمد‘ مقدمہ درج 

  

بستی ملوک(نمائندہ پاکستان) نہ بستی ملوک میں تعینات پولیس آفیسر محمد بلال نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

منشیات فروش محمد طارق جاوید ولد کریم حسین قوم آرائیں سکنہ ترگڑھ کو منشیات فروخت کرتے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ملزم کے قبضہ سے 1کلو20گرام چرس برآمد ہوئی پولیس نے ملزم منشیات فروش طارق جاوید کے خلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے حوالات میں بند کردیا۔

منشیات فروش 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -