صوبائی وزراء کا پیر پگارا کی  والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

صوبائی وزراء کا پیر پگارا کی  والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ اور سعید غنی نے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا پیر سید صبغت اللہ شاہ، پیر سید صدر الدین شاہ راشدی اور پیر سید علی گوھر شاہ راشدی کی والدہ کے انتقال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور انہیں اپنی جوار رحمت میں اعلی مقام عطا فرمائے۔اللہ تعالی حروں کے روحانی پیشوا پیر صاحب پگارا پیر سید صبغت اللہ شاہ، ان کے بھائیوں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

مزید :

صفحہ آخر -