کراچی،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل  پر سفر کرنیوالوں کیلئے  شارع فیصل نوگو ایریا قرار

  کراچی،بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل  پر سفر کرنیوالوں کیلئے  شارع فیصل نوگو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (آئی این پی) کراچی ٹریفک پولیس نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل پر سفرکرنیوالوں کیلئے شارع فیصل نوگو ایریا قرار دیتے ہوئے بغیر ہیلمٹ سفر کرنیوالوں کیخلاف کارروائیاں تیز کر دیں، تفصیلات کے مطابق شارع فیصل پرٹریفک پولیس کی مزید نفری لگادی گئیں،   ٹریفک پولیس کی جانب سے شہرمیں حادثات میں اموات بڑھنے پرکریک ڈاؤن کافیصلہ کیا گیا،ٹریفک پولیس نے چالان کرکے بھاری جرمانہ عائد کرنے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
ہیلمٹ

مزید :

صفحہ آخر -